Algorand
Algorand
ALGO
#45
$0.35 USD
-5.52% (1d)مارکیٹ کیپٹلائزیشن | $2.95B |
حجم (24 گھنٹے) | $321.03M |
FDV | $3.54B |
حجم/مارکیٹ کیپ (24 گھنٹے) | 10.87% |
کل سپلائی | $10.00B |
زیادہ سے زیادہ سپلائی | $10.00B |
گردش کرنے والی سپلائی | $8.35B |
معلومات
Website |
$0.35
(-0.74%)$0.38
$0.35
(-5.55%)$0.43
Algorand (ALGO) کیا ہے؟
Algorand خود اپنے آپ کی نگہداشت کرنے والا، غیر مرکزی، اور بلاک چین پر مبنی نیٹ-ورک ہے، جو ایپلیکیشنز کے ایک وسیع دائرہِ کار کو سپورٹ کرتا ہے۔ یہ سسٹم محفوظ، وسعت پذیر اور مُوثٔر ہیں، یعنی یہ وہ اہم خصوصیات ہیں جو حقیقی دُنیا میں کارگر ایپلیکیشنز کے لیے ضروری ہیں۔ Algorand اُن کمپیوٹیشنز کو سپورٹ کرے گا جو اعتماد کی نئی مثالیں قائم کرنے کے لیے، ضمانت شدہ، قابل اعتبار کارکردگی کی طلبگار ہیں۔
Algorand مین-نیٹ جُون سن 2019 میں لائیو ہوا، اور دسمبر سن 2020 تک تقریباً ایک ملین لین-دین روزانہ طے کرنے کے قابل تھا۔
Algorand کے بانی کون ہیں؟
میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنولوجی میں کمپیوٹر سائنس پڑھانے والے پروفیسرSilvio Micali Algorand کے بانی ہیں۔ اُنہوں نے سن 2012 میں دو-فریقی محفوظ حساب کتاب کے نظریے اور عملی کام میں، نیز الیکٹرونک کیش، کرپٹو کرنسیز اور بلاک چین پروٹوکولز میں اپنی بُنیادی شراکت داری کے لیے ٹورنگ ایوارڈ حاصل کیا۔ یہی وجہ ہے کہ اُنہیں دُنیا بھر میں کرپٹو کے اولین تخلیق کاروں میں سے ایک کی حیثیت سے پہچانا جاتا ہے۔
کیا چیز Algorand کو کو مُنفرد بناتی ہے؟
Algorand، Bitcoin اور دیگر بلاک چینز کے ذریعے انجام پانے والے لین-دین کی سُست رفتاری کے سبب ردّ عمل کے طور پر، نہ صرف لین-دین کی رفتار بلکہ کارکردگی کو بہتر کرنے کے لیے بھی ایجاد کیا گیا۔ Algorand کو بہت کم ٹرانزیکشن فیسیں چارج کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، نیز کوئی مائننگ نہیں (جیسے Bitcoin کا توانائی سے بھرپور عمل)، کیونکہ اس کی بُنیاد بلِا-اجازت پروف-آف-سٹیک بلاک چین پروٹوکول پر ہے۔
متعلقہ صفحات:
Ethereum کے بارے میں مزید جانیے۔
Avalanche کے بارے میں مزید جانیے۔
Web 3.0 کے بارے میں مزید جانیے۔
CMC کا بلاگ پڑھیے۔
فی الوقت کُل کتنے Algorand (ALGO) کوائنز گردش میں ہیں؟
Algorand بلاک چین کی ابتداء سے ظاہر ہوتا ہے کہ مائننگ کیے جانے والے ALGO کی کُل تعداد 10 بلین تھی۔ مُقرر شدہ اور ناقابل تغیر 10 بلین ALGO کی تقسیم، ابتدائی پلان سن 2024 کی بجائے، سن 2030 میں ختم ہو جائے گی۔ Algorand کے ٹوکونومکِس کے بارے میں مزید معلومات کے لیے یہاں دیکھیے۔
Algorand نیٹ-ورک کو کیسے محفوظ بنایا جاتا ہے؟
Algorand بلاک چین ایک بِلا-اجازت خالِصتاً پروف-آف-سٹیک بلاک چین پروٹوکول ہے۔ پروف-آف-ورک بلاک چین کے بر عکس، جس میں رُوٹ بلاک کی توثیق، لازماً اور فورری طور پر بے ترتیبی سے مُنتخب شدہ توثیق کنندگان (کمپیوٹننگ پاور استعمال کر کے) کی جانب سے کی جانی چاہیے، جو سب کے سب خالص پروف-آف-سٹیک اپروچ میں ایکدوسرے کے شناسا ہوتے ہیں، اور ایک نیا بلاک تخلیق کرنے کے لیے اُنہیں صرف اگلے بلاک کے بارے میں اتفاق کرنا ہوتا ہے۔
آپ Algorand کہاں سے خرید سکتے ہیں؟
Algorand مندرجہ ذیل ایکسچینجز سے خریدا جا سکتا ہے:
کرپٹو کرنسیز خریدنے کے بارے میں یہاں مزید سیکھیے۔
# | نام | جوڑی | آخری اپ ڈیٹ |
---|