کرپٹوکرنسی

BUSD

Bitcoin

BUSD

BUSD

#615

$1.00 USD

-0.02% (1d)

مارکیٹ کیپٹلائزیشن

$60.51M

حجم (24 گھنٹے)

$16.57M

FDV

$60.51M

حجم/مارکیٹ کیپ (24 گھنٹے)

27.39%

کل سپلائی

$60.49M

زیادہ سے زیادہ سپلائی

-

گردش کرنے والی سپلائی

$60.49M

معلومات

Website

$1.00

(-0.00%)
Price change 1h

$1.00

High 24h

$1.00

(-0.28%)
Price change 7d

$1.00

High 7D

BUSD کیا ہے؟

Binance USD (BUSD) ایک 1:1 کے تناسب سے USD کا تقویت یافتہ اسٹیبل کوائن ہے جو Binance نے (Paxos کے ساتھ شراکت میں) جاری کیا ہے، یہ نیویارک اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ آف فنانشل سروسز (NYDFS) کے ذریعے منظور شدہ اور انضباط شدہ ہوتا ہے، BUSD کی ماہانہ آڈٹ رپورٹ ان کی آفیشل ویب سائٹ سے دیکھی جا سکتی ہے۔ 5 ستمبر 2019 کو شروع ہونے والے BUSD کا مقصد ڈالر کے استحکام کو بلاک چین ٹیکنالوجی سے مربوط کرنا ہے۔ یہ ایک ڈیجیٹل فیاٹ کرنسی ہے، جسے ERC-20 کے طور پر جاری کیا جاتا ہے اور یہ BEP-2 کی معاونت کرتی ہے۔

BUSD کے استعمال کی صورت

قیمت کے استحکام کی بنیاد پر، اسٹیبل کوائن ٹرانزیکشنز، ادائیگیوں اور تصفیے، اور غیر مرکزی فنانس (DeFi) میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

BUSD کے استعمال کی کچھ صورتیں یہاں موجود ہیں:

  • اپنے ڈیجیٹل ڈالرز (BUSD) کو کم خرچ کے ساتھ اور بلاک چین پر، کسی بھی جگہ منٹوں میں ٹرانسسفر کریں۔
  • BUSD کو مختلف ایکسچینجز اور DEX پر ٹریڈ کریں۔
  • شرح سود حاصل کرنے کے لیے BUSD ڈپازٹ کریں۔
  • اشیاء اور سروسز کی ادائیگی کے عوض BUSD ادا کریں۔
  • BUSD کو ضمانت اور قرضہ جاتی اثاثے کے طور پر استعمال کریں۔
  • Futures میں BUSD کو بطور کراس ضمانت استعمال کریں۔
  • BUSD کو کسی ایکسچینج یا والیٹ میں اسٹور کریں۔

آپ BUSD کیسے خرید سکتے ہیں؟

آپ BUSD کو ایکسچینجز سے خرید سکتے ہیں، اس کرپٹو کرنسی کے ایکسچینجز اور ٹریڈنگ کے جوڑوں کی تازہ ترین فہرست کے لیے، ہماری مارکیٹ کے جوڑوں کی ٹیب (https://coinmarketcap.com/ur/currencies/binance-usd/markets) پر کلک کریں۔ آپ Paxos سے بھی BUSD خرید سکتے ہیں اور ریڈیم کر سکتے ہیں: (https://www.paxos.com/busd/)

BUSD، 100% ایسے ریزروز کی جانب سے تقویت یافتہ ہے، جو مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک یا دونوں میں محفوظ ہیں (i) بیمہ شدہ امریکی بینکس میں کھلے مخصوص ہمہ گیر اکاؤنٹس میں موجود فیاٹ کیش، اور/یا (ii) امریکی خزانے کے بلز (جن میں بذریعہ دوبارہ خریداری کے معاہدات اور/یا امریکی خزانے کے بلز میں لگائے گئے مالی مارکیٹ کے فنڈز شامل ہیں)۔ BUSDِ، نیویارک اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ آف فنانشل سروسز (NYDFS) کی جانب سے منظور شدہ ہے۔ BUSD، Binance کے ساتھ شراکت داری میں Paxos Trust Company, LLC (Paxos) کی جانب سے جاری کیا جاتا ہے، اور کسی بھی قسم کی اضافی فیس کے بغیر ریڈیم کیا جا سکتا ہے۔ Paxos، Ethereum بلاک چین پر BUSD جاری کرتا ہے۔ مزید براں، Binance، BNB چین پر نمائندہ BUSD ٹوکن (Binance سے پیگ کردہ) کی پیشکش کرتا ہے۔ براہ کرم نوٹ کریں: Binance سے پیگ کردہ BUSD، ایک Binance پراڈکٹ ہوتا ہے؛ نہ تو یہ Paxos کی جانب سے جاری کیا جاتا ہے، اور نہ ہی نیویارک اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ آف فنانشل سروسز کی جانب سے۔

ذیل میں ایسے چند مزید آرٹیکلز پیش ہیں جو شاید آپ کو دلچسپ معلوم ہوں:

BUSD میں کہاں خرید و فروخت کر سکتا ہوں ?
#نامجوڑیآخری اپ ڈیٹ