NFTY Token
NFTY Token
NFTY
#9400
$0.00025 USD
0.00% (1d)مارکیٹ کیپٹلائزیشن | - |
حجم (24 گھنٹے) | - |
FDV | $362.57K |
حجم/مارکیٹ کیپ (24 گھنٹے) | NaN% |
کل سپلائی | $575.26M |
زیادہ سے زیادہ سپلائی | $1.46B |
گردش کرنے والی سپلائی | - |
معلومات
Website |
$0.00025
(0.00%)$0.00025
$0.00025
(-9.98%)$0.00028
NFTY نیٹ ورک (NFTY) کیا ہے؟
NFTY نیٹ ورک ایکNFT پر مبنی غیر مرکزی ایکو سسٹم ہے، جو NFT کی وسیع و عریض فضا میں مختلف اختراعات کو سہولت بہم پہنچانے کے لیے بنایا گیا ہے۔ مرکزی پراڈکٹس کے ایک سلسلے یعنی NFTY Connect اور NFTY Launch پر مشتمل NFTY نیٹ ورک، پراڈکٹ کے ایکوسسٹم کے اندر موجود وہ پُل ہے جو NFTY کے سہولتی ٹوکن کو تقویت فراہم کرتا ہے۔
NFTY مقامی سہولتی ٹوکن ہے جو ان کاموں کے لئے استعمال کیا جاتا ہے:
- ٹوکن گیٹ کی تخلیق اور انتظام کے لیے فیس۔
- ٹوکن گیٹس تک رسائی اور اُن سے وابستگی کے صلے میں انعامات دینے کے لئے۔
- نیٹ ورک کے وسائل کی تفویض کے تعین کے لیے گورننس ووٹس کی حیثیت سے۔
فی الوقت کُل کتنے NFTY کوائنز گردش میں ہیں؟
ETH اور BSC میں 4000 سے زائد ہولڈرز کے پاس 40 ملین ٹوکنز موجود ہیں۔ گردش میں رہنے والے ٹوکنز کی کُل تعداد NFTY 60 ملین ہے، جن میں لیکویڈیٹی پولز میں موجود 20 ملین ٹوکنز بھی شامل ہیں۔
NFTY نیٹ ورک کے بانیان کون ہیں؟
NFTY نیٹ ورک کی بُنیاد CEO Digital Lawrence، اور COO Tytaninc، نیزCTO Kevin Caffrey نے رکھی۔
ان تینوں بانیوں نے، سطح 1 اور سطح 2 پر مبنی چینز پر،NFT یوٹیلیٹی جیسی سہولت میں مدد فراہم کرنے والے ٹوُلز بنانے سے پہلے، کُچھ دوسرے پراجیکٹس کی معاونت کے ساتھ ساتھ، کرپٹو کی صنعت کے میدان میں بھی سالہا سال اکھٹے کام کیا ہے۔
اسی پراجیکٹ کی موجودہ شکل NFTY نیٹ ورک ہے، اور اب اس کی افرادی قوت 20 سے زیادہ ملازمین پر مشتمل ہے جس میں 10 بنیادی ٹیم کے اراکین شامل ہیں۔
Digital Lawrence، کرپٹو کمیونٹی میں دنیا بھر میں اپنی مہمات سے لے کر ایشیا، یورپ، اور پورے امریکہ میں ہونے والی کرپٹو کانفرنسوں کے باعث خاصے مقبول ہیں۔ اُنہوں نے ایک ایسا عمیق نیٹ ورک تیار کیا ہے جو بہت سی اقوام سے لے کر، اور کریپٹو مارکیٹ کے متعدد مقامات تک محیط ہے۔
Ty Blackard کرپٹو کمیونٹی میں اپنی عُرفیت "Tytaninc" سے پہچانے جاتے ہیں، اور کرپٹو کی صنعت میں 3 سال سے زائد عرصہ گزار چکے ہیں۔ اُنہوں نے 2019 کے دوران کرپٹو کے تناظر میں عظیم ترین ذہنوں کی حامل شخصیات سے رابطے کی خاطر پورے ایشیا کا سفر کیا۔ وہ میڈیا، کاروباری ترقی، اور حکمت عملی سے متعلقہ پس منظر کے حامل ہیں۔
Kevin Caffery، Web 3 ٹیکنالوجی میں غیر معمولی دلچسپی رکھتے ہوئے، تین سال سے زائد مدت پر مُحیط وہ انجنیئرنگ کر رہے ہیں جس کا مرکز و محور بلاک چین صنعت ہے۔ Kevin نے از سر نو، NFTY پروٹوکول کے لیے کلیدی توثیقی پراڈکٹ تیار کی۔
میں NFTY نیٹ ورک (NFTY) کہاں سے خرید سکتا ہوں؟
NFTY ٹریڈنگ کے لیے دو ایکسچینجز پر دستیاب ہے، جہاں فی الوقت کرپٹو کرنسی اور اسٹیبل کوائن کے جوڑے میسّر ہیں۔
آپ Binance اسمارٹ چین کے لئے NFTY$ کو ApeSwap پر خرید سکتے ہیں، یا پھر انہیں Uniswap پر Ethereum کے لئے خریدا جا سکتا ہے۔
ApeSwap: https://info.apeswap.finance/pair/0x884be30e2c95b9cfed614ad2b5edf40af2a144ad
Uniswap: https://v2.info.uniswap.org/token/0xE1D7C7a4596B038CEd2A84bF65B8647271C53208
ذیل میں ایسے چند مزید آرٹیکلز پیش ہیں جو شاید آپ کو دلچسپ معلوم ہوں:
# | نام | جوڑی | آخری اپ ڈیٹ |
---|